-
بوشہر ایٹمی بجلی گھر کے دو یونٹوں کی تعمیر جاری
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ بوشہر ایٹمی بجلی گھر کے یونٹ 2 اور 3 کی تعمیر دن رات جاری ہے۔
-
صدر مملکت کی موجودگی میں جنوبی پارس ریفائنری کے چودہویں فیز کا افتتاح
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲صدر ایران کے دورہ صوبے بوشہر کے موقع پر جنوبی پارس مشترکہ فیلڈ کے چودہویں فیز کا افتتاح عمل میں آیا۔
-
ایران کی اجازت کے بغیر، خلیج فارس میں پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا: جنرل باقری
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱ایران کی مسلح افواج دن رات خلیج فارس میں ہونے والی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
-
حیرت انگیز طاقت ہے اس ایرانی نوجوان کے ہاتھ میں۔ ویڈیو
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۹ایران کے جنوبی شہر بوشہر کے ایک نوجوان نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک منٹ کے اندر قریب سو سخت پتھروں کو اپنے ہاتھ سے توڑ کر ایک نیا رکارڈ قائم کیا۔
-
استقامت و جہاد کا جذبہ آنے والی نسلوں تک منتقل کیا جائے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳رہبر معظم انقلاب اسلامی سے پیر 13 جنوری 2020 کو بوشہر کے 2 ہزار شہداء کی یاد منانے والی کمیٹی کے ارکان نے ملاقات کی جس کا ویڈیو آج صبح منعقد ہونے والے سیمینار میں دکھایا گیا۔
-
بوشہر بندرگاہ پر پہلا ہندوستانی بحری جہاز لنگرانداز
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۳ایران کے صوبہ بوشہر کے محکمہ پورٹ اینڈ شیپنگ کے سربراہ نے بوشہر بندرگاہ پر پہلے ہندوستانی بحری جہاز کے لنگرانداز ہونے کی خبر دی ہے
-
دوسرے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر کا آغاز جلد ہو گا، صالحی
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵ایران کے دوسرے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر کا کام رواں سال اگست کے اوائل میں شروع کر دیا جائے گا۔
-
ایران کے ساتھ ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر کا تعاون جاری رہے گا ، روس
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۲روس نے کہا ہے کہ ماسکو ایران کے بوشہر ایٹمی بجلی کے دوسرے یونٹ کی تعمیر کا کام پروگرام کے مطابق جاری رکھے گا۔
-
ایران, بوشہر میں زلزلہ
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے بوشہر میں آج 11بجکر 4 منٹ پر ریکٹراسکیل پر 5.9 کی شدت کا زلزلہ آیا۔
-
بوشہر میں نئے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر کا پختہ ارادہ رکھتے ہیں: صالحی
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۳ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ بوشہر کے نئے ایٹمی بجلی گھر کے آغاز سے ملک میں سالانہ بائیس ملین بیرل تیل کی بچت ہو گی۔