اس طرح ایرانی پہلوان نے حریف کو پچھاڑ کر سنہرا تمغہ جیتا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i390846-اس_طرح_ایرانی_پہلوان_نے_حریف_کو_پچھاڑ_کر_سنہرا_تمغہ_جیتا_ویڈیو
ایرانی پہلوان رضا گرائی نے ٹوکیو اولمپک میں اپنے وطن کا نام روشن کرتے ہوئے ایک گولڈ میڈل حاصل کیا۔ محمد رضا گرایی نے ۶۷ کلوگرام کی گیٹیگری میں اپنے یوکرینی حریف کو باآسانی شکست دے کر سونے کا چمچماتا ہوا تمغہ اپنے نام کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰ Asia/Tehran
  • اس طرح ایرانی پہلوان نے حریف کو پچھاڑ کر سنہرا تمغہ جیتا۔ ویڈیو