ایرانی نیزہ بازوں نے پیرالمپک میں ورلڈ رکارڈ قائم کر دیا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i392334-ایرانی_نیزہ_بازوں_نے_پیرالمپک_میں_ورلڈ_رکارڈ_قائم_کر_دیا_ویڈیو
ایران کے نیزے باز سعید افروز نے ٹوکیو پیرالمپک 2020 میں ورلڈ رکارڈ قائم کر دیا۔ انہوں نے 40.05 میٹر کی دوری تک نیزہ پھینک کر سونے کا تمغہ حاصل کر لیا۔ ان کے اس سونے کے تمغے سے ایران کو ملنے والے سنہرے تمغوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔ ان سے قبل ایران کی خاتون نیزہ باز ہاشمیہ متقیان نے 24.50 میٹر کے فاصلے تک نیزہ پھینک کر خواتین کی کیٹیگری میں ایک عالمی رکارڈ قائم کیا تھا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱ Asia/Tehran
  • ایرانی نیزہ بازوں نے پیرالمپک میں ورلڈ رکارڈ قائم کر دیا۔ ویڈیو

ایران کے نیزے باز سعید افروز نے ٹوکیو پیرالمپک 2020 میں ورلڈ رکارڈ قائم کر دیا۔ انہوں نے 40.05 میٹر کی دوری تک نیزہ پھینک کر سونے کا تمغہ حاصل کر لیا۔ ان کے اس سونے کے تمغے سے ایران کو ملنے والے سنہرے تمغوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔ ان سے قبل ایران کی خاتون نیزہ باز ہاشمیہ متقیان نے 24.50 میٹر کے فاصلے تک نیزہ پھینک کر خواتین کی کیٹیگری میں ایک عالمی رکارڈ قائم کیا تھا۔

سعید افروز
 
ہاشمیہ متقیان