Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷ Asia/Tehran
  • قطر کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر

قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبد الرحمان آل ثانی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ آج تہران کے دورے پر آرہے ہیں۔

فارس نیوز کے مطابق، قطر کے وزیر خارجہ اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبد اللھیان سے ملاقات و گفتکو کے علاوہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دوسرے اعلی عہدیداروں سے بھی ملاقات و گفتگو کرینگے۔

اس بات کی قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں کہ قطر کے وزیر خارجہ کا یہ دورہ افغانستان کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں انجام پا رہا ہے۔

 

ٹیگس