عراقی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ایران عراق کا ایک اہم اتحادی ہے اور اس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بغداد کے ساتھ بھرپور تعاون کیا ہے۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے عراقی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا ہے کہ مشرق وسطی میں جاری تبدیلیوں کے دوران ایران اور عراق کو مزید اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
السودانی آج صبح ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کی سربراہی میں تہران پہنچے۔
ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سےتہران میں عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی ۔ جس کے بعد انہوں نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
عراقی وزیر اعظم شیاع السودانی کی ایران آمد پر ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اُن کا پر تپاک استقبال کیا ۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صدر پزشکیان کے دورہ عراق نے، عراق کے ساتھ ہمارے تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم فلسطین اور دیگر استقامتی تحریکوں کے ساتھ کھڑے ہيں ۔
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے دورہ عراق کے موقع پر آج عراقی کردستان کا دورہ کیا جہاں اس علاقے کے سربراہ نچیروان بارزانی نے ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان عراق کے سرکاری دورے پر بغداد پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گيا۔
ایران اور عراق نے رواں سال اربعین حسینی کے خصوصی مارچ کو ’’کربلا، طریق الاقصیٰ‘‘ عنوان کے تحت منعقد کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
عراق کے صدر نےاسلامی جمہوریہ ایران کے صدرآیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کو علاقے کی اقوام کے لئے ایک بڑا صدمہ قرار دیا ہے -