ایران نے آذربائیجان کو چاروں خانے چِت کر دیا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i394255-ایران_نے_آذربائیجان_کو_چاروں_خانے_چِت_کر_دیا_ویڈیو
ایرانی پہلوان محمد رضا مختاری نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں تین منٹ کے اندر اندر اپنے آذربایجانی حریف کو 0-9 سے ہرا کر اسے ناک آوٹ کر دیا۔ مختاری کے ماہرانہ داؤ کو عالمی سطح پر خوب سراہا گیا ہے۔ اس ویڈیو کو دونوں ممالک کے مابین پیدا ہونے والی حالیہ کشیدگی کے تناظر میں بھی دیکھا جا رہا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱ Asia/Tehran