-
جمہوریہ آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰جمہوریہ آذربائیجان کا مسافر بردار طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
قازقستان میں گریکو رومن کشتی کےعالمی کپ کے پہلے دن ایران کے 7 تمغے
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲قازقستان کے شہر الماتی میں 2 جون سے شروع ہونے والے عالمی مقابلے 5 جون تک جاری رہیں گے۔
-
ایران کی کشتی ٹیم کی تیسری پوزیشن
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲ایران کی ٹیم نے بلغاریہ میں ہونے والے کشتی کے مقابلوں میں میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
قزاقستان کے صدر کی رہائشگاہ نذر آتس ، 8 سیکورٹی اہلکار ہلاک، سی ایس ٹی او کی فورسز تعینات کر دی گئیں
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳قزاقستان میں مظاہرین نے اس ملک کے صدر تاکایف کی رہائشگاہ کو ںذر آتش کر دیا ہے اور مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں آٹھ سیکورٹی اہلکار مارے گئے ہیں۔ دوسری جانب حالات کو قابو میں کرنے کے لئے سی ایس ٹی او کی فورسز تعینات کر دی گئی ہیں۔
-
قازقستان کی حکومت کا استعفی اس ملک کے صدر نے منظور کرلیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۴قازقستان میں اس ملک کے عوام کے احتجاج کے دوران اس ملک کے صدر نے حکومت کا استعفی منظور کر لیا۔
-
ایران، کراٹے کے ایشین چیمپیئن مقابلوں کے فائنل میں پہنچا
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱ایران کی مرد کراٹے ٹیم، ایشین چیمپیئن مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی۔
-
ایران کی کراٹے ٹیم کی کامیابی
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱ایران کی قومی کراٹے ٹیم اٹھارہ تمغوں کے ساتھ ایشیائی مقابلوں میں پہلے نمبر ہے۔
-
ہندوستان اور وسطی ایشیا کے پانچ ملکوں کا اجلاس
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹ہندوستان اور وسطی ایشیا کے پانچ ملکوں نے افغانستان کے مسائل کے حل کے لئے مربوط اور متحدہ موقف کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی خاتون کھلاڑی نے سونے کا تمغہ جیت لیا
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹خاتون ایرانی کراٹے کار سارینا فتاحی نے ایشین چمپیئن شپ میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
افغانستان کے حالات پر وسطی ایشیا کے ممالک کا اجلاس
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵ہندوستان میں افغانستان کے حالات کا جائزہ لینے کے لئے وسطی ایشیاء کے ممالک کا اجلاس ہو رہا ہے۔