-
کرسمس کے موقع پر تہران کے بازاروں میں بڑھی رونق
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۰ایرانی عیسائیوں کے مذہبی کیلنڈر کے مطابق حضرت عیسی (ع) کا یوم پیدائش 6 جنوری کو منایا جاتا ہے۔ تہران میں کچھ دکانوں پر اس تاریخ سے چند دن پہلے پائن اور کچھ عیسائی علامتیں اور مجسمے فروخت ہونے لگتے ہیں۔
-
ایرانی عیسائیوں کے بشپس کی طرف سے قرآن پاک کی توہین کی مذمت
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱تہران کے عیسائیوں کے بشپ نے ایک خصوصی پریس کانفرنس میں سویڈن میں مسلمانوں کی مقدس کتاب (قرآن کریم) کی توہین کی مذمت کی۔
-
تہران: سورپ گریگور کلیسا میں کرسمس کی تقریب
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰حضرت عیسی (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر تہران میں سورپ گریگور کلیسا میں دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔
-
داعش امریکی تفکرات کی دین ہے: مشیر صدر ایران
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۳داعش امریکی طرز فکر کی دین ہے، یہ بات اقلیتی اقوام کے امور میں صدر ایران کے مشیر نے کہی۔
-
ایران، چرچ میں اپنی مذہبی رسومات ادا کرتے عیسائی۔ ویڈیو
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع ایک چرچ میں عیسائی حضرات کو نئے سال کے آغاز پر اپنی خصوصی مذہبی رسومات ادا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ایران کی عیسائی برادری نے ۱۹۸۰ سے ۱۹۸۸ کے دوران مغربی دنیا کی حمایت سے صدام کی مسلط کردہ ۸ سالہ جنگ کے دور میں بھی دفاع وطن میں اپنے شہدا کا نذرانہ پیش کیا ہے۔
-
شہید هراچ هاکوپیان کی تشییع جنازہ اور تدفین
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۰هراچ هاکوپیان دفاع مقدس کے دوران آپریشن " کربلائے 9 " میں اصفہان کے ارمنی لاپتہ شہیدوں میں سے ایک تھے جن کا جسد خاکی 32 سال بعد اپنے شہر واپس آگیا۔
-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے مختلف ادیان کے پیروکاروں کی عشائیے میں شرکت
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۹فوٹو گیلری
-
عالمی امام رضا(ع) کانفرنس
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۴مشہد مقدس میں عالمی امام رضا(ع) فیسٹیول
-
ایران کے مذہبی اقلیتوں اور اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی تقریبات منعقد کرنے والی کمیٹی کا اجلاس
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۹فوٹو گیلری
-
ایران کے مختلف گرجا گھروں میں نئے سال کی دعائیہ تقریبات
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۰:۴۳فوٹو گیلری