ایرانی ٹاسک فورس کی ٹریننگ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i401098-ایرانی_ٹاسک_فورس_کی_ٹریننگ_ویڈیو
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اسپیشل یونٹ نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۳ Asia/Tehran

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اسپیشل یونٹ نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔

بتایا جاتا ہے کہ سپاہ انقلاب کی ٹاسک فورس یا اسپیشل فورس کی ٹریننگ بہت سخت ہوتی ہے اور اس ویڈیو کو دیکھ کر آپ بھی اندازہ لگا سکتے ہیں۔