ایرانی سیٹیلائٹ، بننے سے اڑنے تک۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i402239-ایرانی_سیٹیلائٹ_بننے_سے_اڑنے_تک_ویڈیو
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کی دوسری فوجی سیٹیلائٹ نور ۲ کو گزشتہ دنوں خلا میں پہنچایا۔ ویڈیو میں سیٹیلائٹ اور راکٹ کی تیاری سے لے کر اُس کے خلا میں جانے تک کے مراحل پر ایک سرسری نظر ڈالی گئی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰ Asia/Tehran