کشتی رانی کے ایشیائی مقابلوں میں ایرانی لڑکیوں کی دھوم
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i402731-کشتی_رانی_کے_ایشیائی_مقابلوں_میں_ایرانی_لڑکیوں_کی_دھوم
کشتی رانی کے ایشیا مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑیوں نے چاندی اور کانسی کے تمغے حاصل کیے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۶ Asia/Tehran
  • کشتی رانی کے ایشیائی مقابلوں میں ایرانی لڑکیوں کی دھوم

کشتی رانی کے ایشیا مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑیوں نے چاندی اور کانسی کے تمغے حاصل کیے ہیں۔

تھائی لینڈ میں ہونے والے ان مقابلوں میں ایران کی نیروانا اسد بیگی نے چاندی کا جبکہ محدثہ اسد بیگی نے کانسی کا تغمہ حاصل کیا۔
تئیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والی ایشن کینوئے سلالم چیمپین شپ میں تین ایرانی خاتون کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔
سلالم چیمپین شپ کے مردوں کے مقابلوں میں ایران کے محمد مہدوی نیا نے حصہ لیا اور چوتھے نمبر پر رہے۔