ایران و ترکمنستان کے سربراہان مملکت کی ملاقات تصاویر کی زبانی
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i406985-ایران_و_ترکمنستان_کے_سربراہان_مملکت_کی_ملاقات_تصاویر_کی_زبانی
ایران و ترکمنستان کے سربراہان مملکت سید ابراہیم رئیسی اور سردار بردی محمد اوف نے آج ملاقات اور گفتگو کی۔ اس موقع پر ایران و ترکمنستان نے مختلف شعبوں میں مشترکہ تعاون کی کئی دستاویزات پر دستخط کئے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۶ Asia/Tehran
  • ایران و ترکمنستان کے سربراہان مملکت کی ملاقات تصاویر کی زبانی