صدر پزشکیان آج جمعرات کو سرکاری دورے پر ترکمنستان جائیں گے
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i437790-صدر_پزشکیان_آج_جمعرات_کو_سرکاری_دورے_پر_ترکمنستان_جائیں_گے
اپنے ترکمان ہم منصب کی باضابطہ دعوت پر صدر مسعود پزشکیان جمعرات کو عشق آباد جائیں گے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴ Asia/Tehran
  • صدر پزشکیان آج جمعرات کو سرکاری دورے پر ترکمنستان جائیں گے

اپنے ترکمان ہم منصب کی باضابطہ دعوت پر صدر مسعود پزشکیان جمعرات کو عشق آباد جائیں گے۔

سحرنیوز/ایران: موصولہ رپورٹ کے مطابق ترکمنستان کے دورے کے دوران ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان، ترکمانستان کے اعلی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے اور وسطی ایشیا کے نامور شاعر مختوم علی فراغی کی 130ویں برسی کے خصوصی پروگرام میں بھی شرکت کریں گے۔ صدر جمہوریہ "وقت اور تمدن، امن و ترقی کی بنیاد" نام کی کانفرنس میں بھی شرکت اور حاضرین سے خطاب کریں گے۔
یہ دورہ ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمد اف کی باضابطہ دعوت پر انجام پا رہا ہے۔