-
ایرانی یونیورسٹی کے تعاون سے عراق میں پہلا سائنس اور ٹیکنالوجی پارک
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰اطلاعات کے مطابق عراق کی بغداد یونیورسٹی میں ایران کی شریف ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے تعاون سے سائنس اور ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح ہوگیا۔ یہ عراق میں قائم ہونے والا پہلا سائنس اور ٹیکنالوجی پارک ہے۔
-
بیہقی، فارسی کے ممتاز نثر نگار اور تاریخ ایران کے معتبر راوی
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۰ابوالفضل بیہقی کو ان کی عظیم تصنیف کے ذریعے پہچانا جاتا ہے، وہ کتاب جو نہ صرف ان کے نام بلکہ ان کے تاریخی وطن کی بھی پہچان بن گئی ۔
-
ایران کے چھ پیٹرو کیمیکل پراجیکٹس مکمل کر لئے گئے ہیں۔
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳ایران کی نیشنل پیٹرو کیمیکل کمپنی کے انویسٹمنٹ ڈائریکٹر حمیدرضا عجمی نے بتایا ہے کہ ملک میں پیٹرو کیمیکل کے چھ منصوبے کام کے لیے تیار ہیں۔
-
عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی طرف سے ایرانی سائنس داں کو ایوارڈ
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے غیر متعدی امراض کی روک تھام کے سلسلے میں ایک ایرانی سائنس داں پروفیسر مجید غیور مُبرہن کو علاقائی ایوارڈ سے نوازا ہے۔
-
نیکون مائیکرو اسکوپی فوٹوگرافی مقابلہ ۲۰۲۵
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴یہ ایک بین الاقوامی مقابلہ ہے جس میں مائیکرو اسکوپ کے ذریعے لی گئیں تصاویر کو پیش کیا جاتا ہے اور سائنس، فن اور تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کیا جاتا ہے۔
-
ہندوستان تک پہنچنے والی سورج کی شُعاعوں میں کمی کا سائنس دانوں کا انکشاف
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۷ہندوستانی سائس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کی سرزمین تک پہنچنے والی سورج کی شُعاعوں میں کمی ہو رہی ہے لٰہذا دھوپ کے اوقات مسلسل کم ہو رہے ہیں۔
-
چین نے بجلی پیدا کرنے والاوِنڈ ٹربائن کیا تیار
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳چین نے بجلی پیدا کرنے والا ایک ایسا وِنڈ ٹربائن تیار کیا ہے جو اُڑ سکتا ہے۔ ایس 1500 کا سائز تقریباً 60 میٹر لمبا، 40 میٹر چوڑا اور 40 میٹر اونچا ہے
-
مصطفی (ص) پرائز 2025: عالم اسلام کے نوجوان سائنسدانوں کو عالمی اعزاز
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۵عالمی مصطفی (ص) پرائز 2025 کے Young Scientist یا نوجوان سائنسداں کے ذیلی ایوارڈ میں 40 سال سے کم کے 3 مسلم سائنسدانوں کو خصوصی شیلڈ سے نوازا گیا ہے۔
-
ہم بوڑھے کیوں ہوتے ہیں؟ اس سادہ سوال کا جواب بہت پیچیدہ ہے
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۷موجودہ عہد میں ہونے والی طبی پیشرفت کے باعث سائنسدان بتدریج اس اسرار کو حل کرنے میں پیشرفت کر رہے ہیں۔
-
وہ نوجوان جسے پاکستانی ہمیشہ یاد رکھیں گے
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴اعتزاز حسن کی جرات و بہادری کے اعتراف میں انھیں ستارہ شجاعت سے نوازا گیا۔