مظلوم کربلا کا روز شہادت، مولا کا غم بھی معبود کی نماز بھی۔ ویڈیو+تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i409495-مظلوم_کربلا_کا_روز_شہادت_مولا_کا_غم_بھی_معبود_کی_نماز_بھی_ویڈیو_تصاویر
آج ایران میں یوم عاشور، نواسۂ رسول، شید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے باوفا جانثاروں کا یوم شہادت ہے۔ اس مناسبت سے پورا ملک آج سراپا سوگوار و عزادار ہے۔ یوم عاشور کی عزاداری کے ساتھ ساتھ سوگوارانِ حسینی نے ظہر کا وقت ہوتے ہی نماز ادا کی اور یوں اپنے مولا و آقا کے ساتھ اپنی وفاداری و بیعت کا اعلان کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲ Asia/Tehran
  • مظلوم کربلا کا روز شہادت، مولا کا غم بھی معبود کی نماز بھی۔ ویڈیو+تصاویر