-
پورا ایران شہداء کربلا کے سوگ میں ڈوبا ہوا ہے، ہر جانب "یا حسینؑ" کی صدائیں سنائی دے رہی ہیں+تصاویر، ویڈیوز
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱عاشور کے دن امام حسینؑ سے عقیدت کا عظیم مظاہرہ، ملک بھر میں جلوس، مجالس اور روایتی عزاداری، ایران کا ہر گوشہ عزاخانہ بن گیا۔
-
ہندوستان میں مختلف مکاتب فکر کے پیروکار شہدائے کربلا کا غم منا رہے ہیں؛ دہلی سے ایک خاص رپورٹ + ویڈیو
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۱ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی میں مختلف مذاہب کے پیروکار نواسہ رسول حضرت اما حسین کا غم منا رہے ہیں۔اس
-
رہبر انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت، حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس+ تصاویر و ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۳:۲۱ٹرمپ اور صہیونی حکومت کے دھمکی آمیز بیانات کے باوجود رہبر انقلاب اسلامی نے حسب روایت مجلس عزا میں شرکت کی اور دشمن کے پروپیگنڈے کو خاک میں ملا دیا۔
-
پورے ایران میں گونجتی یا حسین یا حسین کی صدا، مشہد مقدس میں عزاداروں کا سیلاب+ ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵جیسے جیسے مظلوم کربلا حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام اور انے وفادار ساتھیوں کی شہادت کا دن یعنی روز عاشورہ نزدیک آ رہا ہے ویسے ویسے اس مناسبت سے حرم امام رضا(ع) سوگواروں کی تعداد بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے اور روضہ منورہ امام رضا علیہ السلام کے خادم نویں اور دسویں محرم کی عزاداری کی خاص تیاریاں کر رہے ہیں۔
-
محرم ریڈ لائن ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں، الجولانی گروہ کی مخالفت کے باوجود حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا سیاہ پوش
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۸الجولانی گروہ کی مخالفت کے باوجود حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے خادمین نے عزاداری کی تیاری مکمل کرلی، صحن میں علم و کتیبے نصب کر دئیے۔
-
ایران کے لرستان میں شام غریباں کے دلسوز مناظر
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۸ایران کے لرستان کے صوبے کے شہر نورآباد میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے 72 اصحاب باوفا کی شہادت کی یاد میں شام غریباں کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
سید حسن نصر اللہ نے مسقط میں عزاداروں پر ہوئے حملے کے پیچھے کی وجہ سے اٹھایا پردہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۰حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق اور فرقہ وارانہ کشیدگي میں کمی ، طوفان الاقصی کے اہم نتائج میں سے ہے۔
-
لندن کے دل میں گونجی اللہ اکبر اور یا حسین کی صدا
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹دس محرم الحرام یعنی عاشورا کے موقع پر ہزاروں شیعہ اور عاشقان اہل بیت اطہار علیہم السلام نے منگل کی سہ پہر وسطی لندن کی گلیوں میں جلوسہائے عزا نکال کر شہدائے کربلا کا ماتم کیا۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے عاشورا
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے 72 اصحاب باوفا کی شہادت کی یاد میں ہندوستان اور پاکستان میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ عاشورا کے جلوسہای عزا بر آمد ہو رہے ہیں۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
صحرا میں امام مظلوم کی عزاداری
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۰ایران کے "سمنان" شہر میں محرم کے مہینے میں صحرا میں امام مظلوم کی عزاداری کو حالیہ برسوں میں بہت زیادہ توجہ حاصل ہوئی ہے۔ اس عزاداری میں حسینی سوگوار سمنان کے قریب "خوریان" نامی صحرا میں جا کر ماتم کرتے ہیں۔