ایشیئن چیمپین شپ مقابلے؛ ایران کی ہاکی ٹیم نے سنگاپور کو شکست دی
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i409569-ایشیئن_چیمپین_شپ_مقابلے_ایران_کی_ہاکی_ٹیم_نے_سنگاپور_کو_شکست_دی
ہاکی کے ایشین چیمپیئن شپ مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے سنگاپور کو مغلوب کر دیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶ Asia/Tehran
  • ایشیئن چیمپین شپ مقابلے؛ ایران کی ہاکی ٹیم نے سنگاپور کو شکست دی

ہاکی کے ایشین چیمپیئن شپ مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے سنگاپور کو مغلوب کر دیا۔

ہمارے نمائندے نے بتایا ہے کہ ایران کی ہاکی کی قومی ٹیم نے آٹھ گول سے سنگاپور کو شکست دی جبکہ سنگاپور کی ٹیم ایک بھی گول اسکور نہیں کر سکی۔ 

ایران کے امیر مہدی مرزا خانی نے چار گول، محمد کریمی نے دو گول اور حمید نورانیان اور محمد اثنی عشری نے ایک ایک گول مارے۔ محمد کریمی کو مین آف د میچ کا بھی اعزاز حاصل ہوا۔ 

ایران کی قومی ہاکی ٹیم جمعرات کو چائینیز ٹائیپے سے کھیلے گی۔