-
بین الاقوامی عمار فلم فیسٹیول
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶ایران کے دارالحکومت تہران میں آئندہ ماہ بین الاقوامی عمار فلم فیسٹیول منعقد ہونے جا رہا ہے۔ خواہش مند افراد کو اس فیسٹیول میں حصہ لینے کی دعوت دی جاتی ہے۔
-
صدرِ ایران کا وسطی ایشیا کا دورہ، مشترکہ ورثے اور مستقبل پر زور
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۹صدر مملکت گزشتہ دنوں وسطی ایشیا کے دورے پر تھے جہاں متعدد منصوبوں پر دستخط بھی ہوئے اور سیاسی امور کے ماہرین کے مطابق، ایران اور سی آئی ایس ملکوں کے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور غیرعلاقائی طاقتوں کی سازشوں پر پانی پھیرنے کا موقع بھی فراہم ہوا۔
-
ایران اور پاکستان نے 10 ارب ڈالر کے تجارتی معاہدے پر عمل درآمد پر زور دیا ہے۔
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۸ایران اور پاکستان کے مشترکہ تجارتی وفود نے ایک بار پھر دونوں ممالک کے مابین طے شدہ دس ارب ڈالر کے تجارتی لین دین کو عملی جامہ پہنانے پر زور دیا ہے۔
-
چینی سفیر اور ایرانی نائب وزیر خارجہ کی اہم ملاقات
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶تہران میں متعین چین کے سفیر نے ایران کے نائب وزیر خارجہ اور وزارت خارجہ کے سیاسی اور بین الاقوامی مطالعات مرکز کے سربراہ سعید خطیب زادے سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
وسطی ایشیا کا دو روزہ مکمل، صدر مملکت وطن واپس، 14 مفاہمتی دستاویزات پر دستخط ہوئے
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۲صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان عشق آباد میں امن و اعتماد کانفرنس میں شرکت کرکے واپس تہران پہنچ گئے۔
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ، باہمی تعلقات ميں فروغ پر زور
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ترکمانستان کے دارالحکومت عشق آباد میں بین الاقوامی امن اور اعتماد کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران اور روس کے صدور کی ملاقات، باہمی تعاون میں فروغ پر زور
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۱ایرانی صدر کے ساتھ ملاقات میں روسی صدر نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات انتہائی مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں
-
صدر ایران: دنیا میں امن کے لئے عالمی قوانین کی پابندی ضروری
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴صدرایران نے امن و اعتماد کے زیر عنوان ترکمانستان میں منعقدہ بین الاقوامی اجلاس سے خطاب میں تاکید کی ہے کہ اگر دنیا امن چاہتی ہے تو کوئی بھی ملک عالمی قواعد وضوابط سے باہر نہ جائے
-
ایران اور قازقستان کے درمیان کئی اہم معاہدے، دونوں صدور نے ایک مشترکہ اعلامیہ پر بھی دستخط کئے
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۵ایران اور قازقستان نے ٹرانسپورٹ، ثقافت، صحت، قانونی معاونت اور ڈپلومیسی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے اہم معاہدے پر دستخط کیا۔
-
ایرانی خواتین کا بڑا کارنامہ، دفاعی ریڈار نظام میں کچھ ایسا کیا کہ دشمنوں کے اڑ گئے ہوش+ ویڈیو
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۹ایرانی خواتین ماہرین نے ایک جدید فضائی دفاعی ریڈار نظام تیار کیا ہے جو دشمن کے نیویگیشن سسٹمز میں مؤثر خلل ڈالنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔