صدر رئیسی کی شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i409700-صدر_رئیسی_کی_شہید_قاسم_سلیمانی_کے_مزار_پر_حاضری_تصاویر
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے پہلے مرحلے کے آخری صوبائی سفر پر جمعے کے روز کرمان پہنچے جہاں اُنہوں نے سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر بھی حاضری دی اور انکی قبر پر پہنچ کر فاتحہ خوانی کی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۱ Asia/Tehran
  • صدر رئیسی کی شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری۔ تصاویر