اقتدار 1401 فوجی مشقیں کیمرے کی نظر سے۔ ویڈیوز
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i411002-اقتدار_1401_فوجی_مشقیں_کیمرے_کی_نظر_سے_ویڈیوز
اقتدار چودہ سو ایک عنوان کے تحت ایران کی بری فوج کی خصوصی مشقیں آج دوسرے دن بھی جاری رہیں۔ بری فوج کے ترجمان جنرل کریم چشک کے مطابق ان مشقوں میں پیادہ ٹکڑیوں، ٹینک، توپخانے، ایئر ونگ، ڈرون، انجینیئرنگ، پیرا ٹروپر، الیکٹرانک وار اور لاجسٹک ٹکڑیوں نے شرکت کی ہے۔ مختلف قسم کے زمینی و فضائی آپریشن ان مشقوں کے دوسرے دن انجام دئے گئے جن میں دن کی روشنی اور رات کی تاریکی میں ہیلی بورن کا عمل بھی شامل ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴ Asia/Tehran
  • اقتدار 1401 فوجی مشقیں کیمرے کی نظر سے۔ ویڈیوز