-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کا سائنس و ٹیکنالوجی میں سنجیدگی کے ساتھ آگے بڑھے جانے کی ضرورت پر زور
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۳ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے امام حسین علیہ السلام یونیورسٹی کے سائنس و ٹیکنالوجی پارک کا معائنہ کرتے ہوئے سائنس و ٹیکنالوجی میں سنجیدگی کے ساتھ آگے بڑھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
دشمن کی ہر دھمکی اور جارحیت کے جواب کی آمادگی کا اعلان؛ ایران
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی فوج ، کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے مکمل آمادہ ہے۔
-
ذوالفقار مشقوں کے دوران 160 خصوصی ٹریننگ، ایران کی فوجی تیاریوں کو دیکھ کر دنیا حیران
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۲ذوالفقار فوجی مشقوں کے دوران 160 خصوصی ٹریننگ انجام پائی ہے۔ ایڈمیرل سیاری نے بتایا کہ ملک کے دفاع کی تیاری مکمل ہے۔
-
ایران کی فضائی حدود بےحد محفوظ؛ خاتم الانبیاء ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲خاتم الانبیاء ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایران کی فضائی حدود تک جارحین کی دسترسی ناممکن ہے، کہا ہے کہ ہم نے درپیش خطرات کے تناسب سے اپنی تکنیک اور حکمت عملی تبدیل کرلی ہے ۔
-
دشمن قوتوں کے جارحانہ عزائم کو خاک میں ملا دیا جائے گا: جنرل نصیر زادہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵ایران کے وزیردفاع جنرل نصیرزادہ نے دشمن قوتوں کو سخت دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے ہرطرح کے جارحانہ عزائم کو خاک میں ملاتے ہوئے خطرات کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
"ذوالفقار" فوجی مشقوں کا تیسرا دن
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰ایران کے جنوب مشرقی علاقوں میں برّی فورس اور بحری فوج کی مشترکہ مشقیں، سمندر میں موجود فرضی دشمنوں پر بیک وقت فضا اور ساحل سے حملہ۔
-
صیہونی حکومت کو ایرانی میجرجنرل کا انتباہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷ایران کی خاتم الانبیا (ص) مرکزی فوجی کمان کے سربراہ میجر جنرل غلام علی رشید نے ذوالفقار فوجی مشقوں کے موقع پر صیہونی حکومت کو ایران پر جارحیت کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی غلط حرکت کی صورت میں مسلح افواج کا جواب فیصلہ کن ہوگا۔
-
ایرانی فوج کی ذوالفقار 1403 جنگی مشقیں + ویڈیوز
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج ، وسیع پیمانے پر "ذوالفقارچودہ سوتین" مشترکہ جنگی مشقیں انجام دے رہی ہے
-
ایرانی فوج کی ذوالفقار1403 جنگی مشقوں کا آغاز
Feb ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۶ایرانی فوج کی ذوالفقار 1403 جنگی مشقیں آج 22 فروری کی صبح مکران، بحیرہ عمان اور شمالی بحر ہند کے وسیع ساحلی علاقوں میں " یا بقیۃ اللہ الاعظم عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف" کے کوڈ ورڈ سے شروع ہوگئيں
-
فلسطین کی حمایت نظام کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے: جنرل باقری
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۲ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ فلسطین کی حمایت ایران کے اسلامی جمہوری نظام کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے۔