تہران میں اربعین مارچ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i411377-تہران_میں_اربعین_مارچ_ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں میں اربعین حسینی کے موقع پر مارچ نکالے جا رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۳ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں میں اربعین حسینی کے موقع پر مارچ نکالے جا رہے ہیں۔

سحر نیوز/ ایران: تہران میں مرکزی مارچ امام حسین علیہ السلام اسکوائر سے شاہ عبد العظیم حسنی کے روضے تک نکالا جا رہا ہے۔ 

اس مارچ میں بڑی تعداد میں زائرین اور عقیدت مند شریک ہیں۔ 

جگہ جگہ موکت اور سبیلیں لگائی گئی ہیں۔