صدر ایران کی اربعین مارچ میں شرکت۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i411395-صدر_ایران_کی_اربعین_مارچ_میں_شرکت_ویڈیو
آج ایران کے مخلتف شہروں منجملہ دارالحکومت تہران میں اربعین مارچ کا اہتمام کیا گیا جس میں لاکھوں عزادارن حسینی نے مولا حسین کی بارگاہ میں نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔ تہران میں ہونے والے اس مارچ میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور دیگر اعلیٰ سول و فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر صدر ایران نے اربعین حسینی کو الٰہی معجزہ قرار دیتے ہوئے اُسے امت اسلامیہ کے اتحاد، مزاحمت و استقامت اور مکتب عاشورا کے زندہ و جاوید ہونے کی علامت قرار دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸ Asia/Tehran