دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں پر ایران کے تازہ حملے+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i411857-دہشت_گرد_گروہوں_کے_ٹھکانوں_پر_ایران_کے_تازہ_حملے_ویڈیو
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراقی کردستان کے علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو پھر سے نشانہ بنایا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷ Asia/Tehran

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراقی کردستان کے علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو پھر سے نشانہ بنایا ہے۔

سحر نیوز/ ایران: ایران میں ہونے والے حالیہ بلوؤں میں ملوث دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو مسلسلہ آئی آر جی سی نشانہ بنا رہی ہے۔ 

24 ستمبر کو دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو توپخانے سے نشانہ بنایا گیا تھا جبکہ 26 ستمبر کو ڈرون طیاروں اور توپخانے سے نشانہ بنایا گیا تھا۔ 

ایران کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں، شر پسندوں، بلوائیوں اور انقلاب مخالف عناصر کے خلاف حملے جاری رہیں گے۔