قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے غزہ میں جنگ بندی کو صیہونی حکومت کی سب سے بڑی شکست قرار دیا ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے بحری جہازوں کے ایک زمین دوز مرکز کی رونمائی سپاہ پاسداران کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں کی گئی۔
سپاہ پاسداران انقلاب نے مقاومت کی فتح پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی صہیونی حکومت کے لئے عبرتناک شکست ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل سلامی کی موجودگی میں میزائلوں کے نئے زیر زمین شہر کی رونمائی کی گئی۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فورس نے پیامبر اعظم 19 فوجی مشقوں کے پہلے مرحلے کا آغاز میرزا کوچک خان سپیشل فورس بریگیڈ کی رشت ہوائی اڈے سے کرمانشاہ ہوائی اڈے پر منتقلی کے ساتھ کیا۔
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو مکتبِ مقاومت کے نظریاتی انقلاب کا بانی قرار دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی انرجی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف عائد پابندیاں ایرانی قوم کی استقامت کی بدولت بے اثر ہو چکی ہيں۔
پاسداران انقلاب اسلامی فوج کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کامیابی کے پہلے دن سے ایک دن کے لیے بھی رکا نہیں ہے اور انقلاب کی پیشرفت کی ٹرین تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے یمنی عوام کی استقامت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی، شائستگی سے فلسطینیوں کا دفاع کر رہے ہیں اور آخرکار کامیاب ہوں گے۔
پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نےکہا ہے کہ ہماری طاقت ایران کی سرحدوں سے بہت آگے تک ہے اور دشمنوں کو سوچ سمجھ کر قدم اٹھانا ہوگا۔