ایران کے حملے سے یوں تباہ ہوئے دشمن کے ٹھکانے + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i411900-ایران_کے_حملے_سے_یوں_تباہ_ہوئے_دشمن_کے_ٹھکانے_ویڈیو
حالیہ کچھ دنوں سے شمالی عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے حملے جاری ہیں۔
(last modified 2026-01-12T10:15:43+00:00 )
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۹ Asia/Tehran

حالیہ کچھ دنوں سے شمالی عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے حملے جاری ہیں۔

 سحر نیوز/ ایران: ایران کے ان حملوں کی وجہ سے امریکا سیخ پا بھی ہے لیکن ایران نے تاکید کی ہے کہ یہ حملے دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک جاری رہیں گے۔

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فوج کے سینئر کمانڈر جنرل محمد پاکپور نے کہا کہ 73 بیلیسٹک اور گائیڈڈ میزائلوں اور درجنوں ڈرون طیاروں سے دشمنوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔