دشمنوں کو ایرانی قوم کا پیغام+ ویڈیو
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۶ Asia/Tehran
مشہد مقدس میں شاہ چراغ کے روضے پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کا جلوس جنازہ نکالا گیا۔
اس جلوس جنازہ میں بڑی تعداد میں افراد نے شرکت کی۔ شہد ا کے جنازوں کو جلوس کے شکل میں، شہر کے مرکزی اسکوائر سے روضہ حضرت شاہ چراغ لایا گیا۔
شہدا کے جلوس میں ہزاروں عام لوگوں کے علاوہ صوبے کے گورنر، ولی فقیہ کے نمائندے اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کے علاوہ بڑی تعداد میں اعلی سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔ جلوس جنازہ میں شریک لوگوں نے اپنے ہاتھوں میں شہیدوں کی تصاویر