شمشیربازی کے عالمی کپ میں ایران کو سلور میڈل
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i414128-شمشیربازی_کے_عالمی_کپ_میں_ایران_کو_سلور_میڈل
الجزائر میں ہونے والے عالمی شمشیربازی (فینسنگ) کپ میں ایران نے سلور میڈل جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲ Asia/Tehran
  • شمشیربازی کے عالمی کپ میں ایران کو سلور میڈل

الجزائر میں ہونے والے عالمی شمشیربازی (فینسنگ) کپ میں ایران نے سلور میڈل جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

سحر نیوزسپورٹس: الجزائر میں ہونے والے عالمی شمشیربازی کے فائنل میچ میں ایرانی شمشیرباز کا مقابلہ جنوبی کوریا کے شمشیر باز سے ہوا جس میں 45 اور 34 کے اسکور سے جنوبی کوریا کے شمشیرباز نے گولڈ اور ایرانی شمشیرباز نے سلور میڈل اپنے نام کر لیا۔

یاد رہے کہ 2018 اٹلی پانڈوا میں ہونے والے شمشیربازی کے عالمی کپ میں بھی ایران نے سلور میڈل جیتا تھا۔