ایران؛ دہشتگردانہ کارروائی کا منصوبہ ناکام (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i414820-ایران_دہشتگردانہ_کارروائی_کا_منصوبہ_ناکام_(ویڈیو)
ایران کی انٹیلیجنس اور پولیس نے کرمانشاہ علاقے میں مشترکہ کارروائی کے دوران دہشتگردی کے ایک اور اڈے کا پتہ لگا کر وہاں سے ملنے والے مختلف قسم کے ہتھیار، گولیاں، دستی بمبوں کا مواد اور تخریبی اقدامات میں استعمال ہونے والے دیگر وسائل و آلات کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲ Asia/Tehran