جب ایرانی جنگی طیارے نے ساونڈ بیرئر توڑ دیا+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i417386-جب_ایرانی_جنگی_طیارے_نے_ساونڈ_بیرئر_توڑ_دیا_ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران کے آذرخش نامی جنگی طیارے نے اپنی پرواز کے دوران جب ساونڈ بیریئر توڑا تو ایک شہری نے اس کو اپنے کیمرے میں قید کر لیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۷ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران کے آذرخش نامی جنگی طیارے نے اپنی پرواز کے دوران جب ساونڈ بیریئر توڑا تو ایک شہری نے اس کو اپنے کیمرے میں قید کر لیا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے تبریز شہر کے ایک شہری نے تبریز ایئرپورٹ پر جنگی طیاروں کی مشق کے دوران ساونڈ بیرئر توڑے جانے کا ویڈیو اپنے کیمرے میں قید کر لیا۔