کراٹے کے عالمی مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی فتح
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i418473-کراٹے_کے_عالمی_مقابلوں_میں_ایرانی_ٹیم_کی_فتح
اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹیم نے یو اے ای، عمان اور افغانستان کی ٹیموں کو شکست دے کر بابلسر انٹرنیشنل کراٹے چیمپئن شپ جیت لی۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳ Asia/Tehran
  • کراٹے کے عالمی مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی فتح

اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹیم نے یو اے ای، عمان اور افغانستان کی ٹیموں کو شکست دے کر بابلسر انٹرنیشنل کراٹے چیمپئن شپ جیت لی۔

سحر نیوز/ ایران: بابلسر انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شپ کا پانچواں دور شہید نوبخت ہال میں تین روز تک جاری رہا جس میں متحدہ عرب امارات، عمان، افغانستان اور ایران  کے پانچ سو کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔
ایران کی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ دوسری اورتیسری پوزیشن بالترتیب افغانستان اور عمان کے حصے میں آئی۔
یہ مقابلے سات ایج گروپوں کے درمیان اڑتیس ویٹ کیٹگری میں منعقد ہوئے۔