انڈونیشین مسلمانوں نے صدر ایران کو اپنے حصار میں لے لیا (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i421942-انڈونیشین_مسلمانوں_نے_صدر_ایران_کو_اپنے_حصار_میں_لے_لیا_(ویڈیو)
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے تین روزہ دورۂ انڈونیشیا کے دوران جکارتا کے اسلامی مرکز بھی گئے جہاں انڈونیشین باشندوں نے اُن کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ اس مقام پر صدر ایران نے حضار سے خطاب بھی کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۲ Asia/Tehran