-
ایران کے صدر انڈونیشیاء کے کامیاب دورے کے بعد تہران پہنچ گئے
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۶ایران کے صدر اور ان کے ہمراہ موجود اعلیٰ سطحی وفد انڈونیشیاء کا سرکاری دورہ مکمل کرکے ایران پہنچ گئے ہیں۔
-
دشمن دنیا میں اسلاموفوبیا اور مسلمانوں میں ایرانوفوبیا پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے: صدر رئیسی
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے مسلمانوں کے اتحاد اور یکجہتی کو انتہائی اہم اور اسٹریٹجک قرار دیا ہے۔
-
صدرایران کے دورۂ انڈونیشیا پر ایک طائرانہ نظر (ویڈیوز)
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰صدر ایران ان دنوں اپنے تین روزہ دورے پر انڈونیشیا میں ہیں۔ یہ دورہ میزبان ملک کے صدر کی باضابطہ دعوت پر انجام پایا ہے جس کے دوران مختلف شعبوں میں دونوں ممالک کے آپی تعاون کو فروغ دینے کے مقصد سے اہم معاہدوں پر دستخط بھی ہوئے ہیں۔ ایران خطے کا ایک بااثر اور اہم ملک ہے جب کہ انڈونیشیا دنیا میں سب سے زیادہ مسلم آبادی والے ملک کے بطور پہچانا جاتا ہے۔
-
انڈونیشین مسلمانوں نے صدر ایران کو اپنے حصار میں لے لیا (ویڈیو)
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے تین روزہ دورۂ انڈونیشیا کے دوران جکارتا کے اسلامی مرکز بھی گئے جہاں انڈونیشین باشندوں نے اُن کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ اس مقام پر صدر ایران نے حضار سے خطاب بھی کیا۔
-
عالمی صورتحال کس کے حق میں بدل رہی ہے، صدر رئیسی نے بتا دیا
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ دنیا کے حالات عالم اسلام کے دشمنوں کے مقابل استقامت اور مزاحمت کے حق میں تبدیل ہو رہے ہیں
-
صدر رئیسی کا دورہ انڈونیشیا، مشترکہ تجارت مقامی کرنسی میں ہوگی
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ منگل کی صبح انڈونیشیا پہنچ گئے۔
-
صدرِ ایران جکارتا پہنچ گئے (ویڈیو+تصاویر)
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے انڈونیشین ہم منصب جوکو ویدودو کی باضابطہ دعوت پر ایک اعلیٰ سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ جکارتا پہنچ گئے جس کے بعد ایوان صدارت میں انڈونیشیا کے صدر نے ان کا باضابطہ استقبال کیا۔