سعودی وزیر خارجہ کا ایران میں زبردست استقبال+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i422894-سعودی_وزیر_خارجہ_کا_ایران_میں_زبردست_استقبال_ویڈیو
سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے گزشتہ روز ایران کا دورہ کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۳:۴۰ Asia/Tehran

سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے گزشتہ روز ایران کا دورہ کیا۔

سحر نیوز/ ایران: سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے تہران کا دورہ کیا اور وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان اور صدر رئیسی سے ملاقات کی۔

وہ سعودی فرمانروا کا اہم پیغام لے کر ایران آئے ہیں۔