عراق کے وزیر خارجہ کا تہران میں پرجوش استقبال+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i425495-عراق_کے_وزیر_خارجہ_کا_تہران_میں_پرجوش_استقبال_ویڈیو
عراق کے وزیر خارجہ فؤاد حسین ایرانی حکام سے ملاقات کے لئے تہران پہنچے جہاں ان کا پرجوش استقبال کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳ Asia/Tehran

عراق کے وزیر خارجہ فؤاد حسین ایرانی حکام سے ملاقات کے لئے تہران پہنچے جہاں ان کا پرجوش استقبال کیا۔

سحر نیوز/ ایران: ایران اور عراق کے درمیان سرحدی سیکورٹی معاہدے پر عمل در آمد کے حوالے سے عراق کے وزیر خارجہ فؤاد حسین گزشتہ روز ایران پہنچے جہاں ان کے ہم منصب حسین امیر عبد اللہیان نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔