بیلاروس کا تعزیتی پیغام، ہمارا حقیقی دوست گزر گیا
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i433496-بیلاروس_کا_تعزیتی_پیغام_ہمارا_حقیقی_دوست_گزر_گیا
بیلاروس کی وزارت خارجہ نے آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی کی شہادت پر ایرانی عوام کو تعزیت پیش کی اور اعلان کیا کہ یہ نہ صرف ایرانی عوام کے لئے ناقابل ازالہ نقصان ہے بلکہ بیلاروس بھی اس سانحے میں اپنا ایک حقیقی دوست کھو بیٹھا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۷ Asia/Tehran
  • بیلاروس کا تعزیتی پیغام، ہمارا حقیقی دوست گزر گیا