-
بیلاروس کا تعزیتی پیغام، ہمارا حقیقی دوست گزر گیا
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۷بیلاروس کی وزارت خارجہ نے آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی کی شہادت پر ایرانی عوام کو تعزیت پیش کی اور اعلان کیا کہ یہ نہ صرف ایرانی عوام کے لئے ناقابل ازالہ نقصان ہے بلکہ بیلاروس بھی اس سانحے میں اپنا ایک حقیقی دوست کھو بیٹھا ہے۔
-
بیلاروس کے لئے روسی ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کی ترسیل کا کام مکمل ہوگیا: بیلاروس کے صدر
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳بیلاروس کے صدر نے اپنے ملک کے لئے روس کے ان ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کی کھیپ مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے جو نیٹو کے فوجی اتحادی ممالک کے ممکنہ حملوں کا مقابلہ کرنے کے مقصد سے اس ملک میں تعینات کیے گئے ہیں۔
-
نیٹو کے ساتھ ڈائریکٹ جنگ ہوسکتی ہے: بیلاروس
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳بیلاروس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں ڈائریکٹ نیٹو سے جنگ کرنے کا امکان ہے۔
-
ایران کے ساتھ دفاعی میدان میں تعاون کےلئے تیار ہیں: چین
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹چین کے وزیر دفاع نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک دفاع اور سیکورٹی کے میدان میں شنگھائی تعاون تنظیم کی حدود میں ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کےلئے تیار ہے۔
-
یورپی پارلیمنٹ کی بیلاروس کے صدر کو گرفتار کرنے کی درخواست
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰یورپی پارلیمنٹ میں خارجہ تعلقات کی کمیٹی نے یورپی یونین کے ممالک سے درخواست کی ہے کہ بین الاقوامی عدالت انصاف بیلاروس کے صدر الیکزینڈر لوکاشنکو کی گرفتاری کا حکم صادر کرے۔
-
پڑوسی ملک کی ثالثی سے روس میں خانہ جنگی کا خطرہ ٹلا، ویگنر گروپ کی بغاوت ختم
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹روس کے خلاف بغاوت کرنے والے ویگنر گروپ نے کامیاب مذاکرات کے بعد بغاوت ختم کر دی اور اپنے دستے واپس یوکرین تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
بیلا روس کے فوجیوں کی روس میں ٹریننگ
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵یوکرین کی جنگ تمام تر سیاسی ، فوجی، اقتصادی، سماجی اور حتی ثقافتی اثرات کے ساتھ چودھویں ماہ میں داخل ہوگئی ہے۔
-
روس نے نیٹو ممالک کی سرحد کے پاس اپنے ٹیکٹیکل نیوکلئیر ہتھیار تعینات کرنے کا اعلان کیا
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں آتی شدت کے درمیان بلاروس میں موجود روس کے سفیر نے کہا ہے کہ ماسکو بلاروس میں نیٹو ممالک کی سرحد کے پاس اپنے ٹیکٹیکل نیوکلئیر ہتھیار تعینات کرنے جا رہا ہے۔
-
بیلاروس کے صدر کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کی پابندیوں کے شکار ممالک آپسی تعاون سے اُس کے حربے کو ناکام بنائیں: رہبر انقلاب
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۲امریکہ کی پابندیوں کے شکار ممالک باہمی تعاون کے ساتھ اُس کے اِس حربے کو ناکام بنائیں، یہ ہدایت رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بیلاروس کے صدر سے ملاقات کے دوران کی۔