شام کی حکومت نے تین روزہ عوامی سوگ کا اعلان کیا
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۵ Asia/Tehran
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت کے بعد شام کی حکومت نے تین روزہ عوامی سوگ کا اعلان کیا ہے۔