علی باقری کو وزارت خارجہ کی سرپرستی سونپ دی گئی
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i433505-علی_باقری_کو_وزارت_خارجہ_کی_سرپرستی_سونپ_دی_گئی
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی شہادت کے بعد حکومتی کابینہ کی منظوری سے وزارت خارجہ کے سیاسی نائب علی باقری کو اس وزارت کا سربراہ منتخب کیا گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۵ Asia/Tehran
  • علی باقری کو وزارت خارجہ کی سرپرستی سونپ دی گئی