ایران کی خوبصورت وادیاں
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i435508-ایران_کی_خوبصورت_وادیاں
ایرانی چرواہے ہر سال موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی صوبہ مازندران کی بلندیوں پر واقع چراگاہوں کی طرف جاتے ہیں اور یہ سرسبز چراگاہیں چرواہوں اور ان کے ہزاروں مویشیوں کی میزبانی کرتی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۴ Asia/Tehran
  • ایران کی خوبصورت وادیاں

ایرانی چرواہے ہر سال موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی صوبہ مازندران کی بلندیوں پر واقع چراگاہوں کی طرف جاتے ہیں اور یہ سرسبز چراگاہیں چرواہوں اور ان کے ہزاروں مویشیوں کی میزبانی کرتی ہیں۔

ان چراگاہوں میں بہت سے پودے طبی خصوصیات رکھتے ہیں اور چرواہے مویشی پالنے کے علاوہ، دواؤں کے ان پودوں کی کٹائی اور انہیں فروخت کرکے پیسے کماتے ہیں۔