ایران میں معمول کی رونق برقرار: اسکول، ادارے فعال + ویڈیوز
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i438233-ایران_میں_معمول_کی_رونق_برقرار_اسکول_ادارے_فعال_ویڈیوز
صیہونی حکومت کے ناکام حملوں کے بعد ایران کے تمام شہروں میں معمولات زندگی رواں دواں ہیں اور تمام اداروں، اسکولوں اور کاروباری مراکز کی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۵ Asia/Tehran