ایران: تہران میں نوادرات اور تاریخی اشیاء کا میوزیم + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i440834-ایران_تہران_میں_نوادرات_اور_تاریخی_اشیاء_کا_میوزیم_ویڈیو
ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع رضا عباسی نامی میوزیم، ایرانی تاریخ کے مختلف ادوار سے تعلق رکھنے والی تاریخی اشیاء کا ایک قیمتی خزانہ ہے۔ میوزیم کا ہر حصہ تاریخی ادوار میں سے ایک کے لیے مختص ہے۔
(last modified 2026-04-18T07:18:35+00:00 )
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۳ Asia/Tehran