یمن کو ہتھیار بھیجنے کا دعوی مسترد، ایران کی وزارت خارجہ
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i441566-یمن_کو_ہتھیار_بھیجنے_کا_دعوی_مسترد_ایران_کی_وزارت_خارجہ
ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے بعض ذرائع ابلاغ کے اس دعوے کو سختی سے مسترد کیا ہے کہ ایران یمن کو ہتھیار بھیج رہا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۶ Asia/Tehran
  • یمن کو ہتھیار بھیجنے کا دعوی مسترد، ایران کی وزارت خارجہ

ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے بعض ذرائع ابلاغ کے اس دعوے کو سختی سے مسترد کیا ہے کہ ایران یمن کو ہتھیار بھیج رہا ہے۔

سحرنیوز/ایران: ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بعض ذرائع ابلاغ کے اس دعوے کو سختی سے مسترد کیا ہے کہ ایران یمن کو ہتھیار بھیج رہا ہے۔
انہوں نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ایران کے بنے ہتھیاروں کی کھیپ یمن پہنچنے کے دعووں کا کوئی ثبوت نہیں ہے، کہا کہ یہ پروپیگینڈہ امریکی عہدے داروں کے مغربی ایشیا کے دورے کے موقع پر پھیلایا جا رہا ہے جس کا مقصد محض فتنہ پروری ہے۔