-
امریکہ چاہتا ہے کہ جو جنگ اُس نے شروع کی ہے پوری دنیا اُس کی قیمت ادا کرے: ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۷ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے آبنائے ہُرمُز کے موجودہ حالات کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیا ہے۔
-
ایران کے دفاعی حملوں میں صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا: ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۰ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے دفاعی حملے صرف فوجی اہداف کے خلاف تھے اور قطر کی سرکاری رپورٹ بھی اس حقیقت کو ثابت کرتی ہے۔
-
امریکی جارحیت کا جواب دفاع کے مسلمہ حق کے تحت دیا گیا: ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۹وزارت خارجہ نے ایران کے جنوبی علاقے میں واقع کوہستک شہر میں ہونے والے شادی کے ایک پروگرام پر امریکہ کی وحشیانہ بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی خود مختاری، اقتدار اعلیٰ اور ارضی سالمیت کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے۔
-
جزیرہ لارک پر امریکی جارحیت کا جواب، ایران کا اپنے دفاع کا قانونی حق: ایرانی وزارت خارجہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳ایران کی وزارت خارجہ نے جزیرہ لارک پر امریکی حملے کے جوابی حملوں کے بارے میں کہا ہے کہ ایران نے اپنے دفاع کے قانونی حق سے کام لیا ہے۔
-
روس اور ایران پابندیوں کا دباؤ ختم کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے: روسی وزارت خارجہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۰روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ماسکو میں ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ روس اور ایران پابندیوں کا دباؤ ختم کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے۔
-
امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ کوئی بھی باعزت حکومت غنڈہ گردی برداشت نہیں کرے گی۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں یکطرفہ ہیں: قطری وزارت خارجہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳قطر کی وزارت خارجہ نے واشنگٹن اور تہران کے مابین کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو یکطرفہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف
Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۷امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے بعد امریکہ کے پاس ضروری مقدار میں ہتھیار نہیں رہے۔
-
چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے
Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیانگ نے پریس کانفرنس میں امریکہ کو سخت انتباہ دیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے۔
-
جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران
Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ یہ جنگ ایران نے شروع نہیں کی ہے اور وہ اس کو جارحین کی شرائط پر ختم نہيں ہونے دے گا۔