ایران میں فضائی ٹیکسی سروس کا آغاز + ویڈیوز
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i442243-ایران_میں_فضائی_ٹیکسی_سروس_کا_آغاز_ویڈیوز
اسلامی جمہوریہ ایران کی پہلی فضائی ٹیکسی سروس کی افتتاحی تقریب پیر کو پیام بین الاقوامی ہوائی اڈے پرمنعقد ہوئی جس میں مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر کے مشیر، اور بین الاقوامی پیام ہوائی اڈے نیز خصوصی اقتصادی زون کے مینیجنگ ڈائریکٹر اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
(last modified 2026-04-18T07:18:35+00:00 )
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۳ Asia/Tehran