-
ایران میں فضائی ٹیکسی سروس کا آغاز + ویڈیوز
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پہلی فضائی ٹیکسی سروس کی افتتاحی تقریب پیر کو پیام بین الاقوامی ہوائی اڈے پرمنعقد ہوئی جس میں مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر کے مشیر، اور بین الاقوامی پیام ہوائی اڈے نیز خصوصی اقتصادی زون کے مینیجنگ ڈائریکٹر اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
-
مائیکروسافٹ سسٹم میں خرابی کی اصلی وجہ کیا تھی؟
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵دنیا بھر میں 19 جولائی کو بینکوں، ہوائی اڈوں، ہسپتالوں، ریڈیو اور ٹی وی اسٹیشنز، سرکاری دفاتر، ٹیکنالوجی فرمز اور ہوٹلوں سمیت دیگر اداروں کے کمپیوٹر سسٹمز متاثر ہوئے۔
-
ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری، اسپرے کرنے والے نئے ڈرون کی نقاب کشائی
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷ایران کے وزیر زراعت نے کہا ہے کہ آبادیران نمائش میں کیپٹن بی نامی اسپرے کرنے والے نئے ڈرون کی نقاب کشائی کی گئی ہے۔
-
ایران کی ترقی و پیشرفت سے امریکا تشویش میں مبتلا
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳جدید سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران کے پیشرفت نے امریکا کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔
-
دنیا کو مختلف چیلنجوں کا سامنا ہے: صدر ایران
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کے سربراہی اجلاس کے اختتامی بیان میں صدر سید ابراہیم رئیسی کی تجاویز پر خاص تاکید کی گئی۔
-
روسی صدر جوبائيڈن کو ڈونالڈ ٹرمپ پر کیوں ترجیح دیتے ہیں؟ وجہ سامنے آ گئی
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵روسی صدر نے جوبائيڈن کو امریکہ کے عہدہ صدارت کے لئے مناسب آپشن قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: عام انتخابات سے قبل عبوری بجٹ پارلیمنٹ میں پیش
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱ہندوستان کی مرکزی وزیرخزانہ نے عام انتخابات سے قبل ملک کا عبوری بجٹ آج پارلیمنٹ میں پیش کردیا۔
-
خلائی میدان میں ایران کی ایک اور کامیابی، سیٹلائٹ "ثریا" خلا میں بھیج دیا گیا + ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸ایران نے اپنا سیٹلائٹ "ثریا" کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا ہے۔
-
ایران کی اقتدار1402 بری فوجی مشقیں، ایران کی دفاعی طاقت و توانائی کا آئینہ دار
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶ایران کی بری فوج کے کمانڈر انچیف نے تاکید کی ہے کہ اقتدار 1402 بری فوجی مشقوں کے دوران مختلف فوجی یونٹوں نے کامیاب کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
ملک کی ضرورت کی 95 فیصد ادویات ایران میں تیار ہورہی ہیں: صدر رئیسی
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ملک کو درکار ادویات کا پچانوے فیصد سے زیادہ مقامی فارماسیوٹیکل کمپنیاں تیار کر رہی ہیں ۔