پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کی عبوری حکومت مؤثر بارڈر منیجمنٹ کو یقینی بنائے اور اپنی سرزمین کو اس کے خلاف استعمال ہونے سےروکے۔
پاکستان کے زیادہ تر علاقوں کو سردی نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
پاکستان میں متعین ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اپنے دورہ کوئٹہ کے موقع پر وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے پنجگور کے علاقے کوہک چیدگی میں پاکستان اور ایران کے درمیان چوتھا باضابطہ سرحدی کراسنگ پوائنٹ کھولنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔
پاکستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے سنجدی میں کان بیٹھ جانے سے 11 کان کن جاں بحق ہوگئے ہیں۔
بی ایل اے نے کہا ہے کہ تربت حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔
پاکستان کے صوبےبلوچستان کے ضلع تربت میں دھماکا ہوا ہے جس میں 40 افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
بلوچستان میں تلور کا شکار کرنے والے عرب شیوخ کے قافلے پر بم سے حملہ ہوا ہے۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک محمد امین جاں بحق ہو گیا۔
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے پراسیکیوٹر جنرل نے کہا کہ بیرونی انٹیلی جینس ایجنسیوں سے وابستہ نسل پرست علیحدگي پسند گروپ سہاب کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔