-
عالمی کانفرنس حضرت رضا(ع) میں ایران کے صدر مملکت سمیت 21 ممالک کے دانشوروں کی شرکت
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴چھٹی عالمی کانفرنس حضرت رضا علیہ السلام حرم امام رضا علیہ السلام میں منعقد کی گئی جس میں ایران کے صدر مملکت سمیت 21 ممالک کے دانشوروں نے شرکت فرمائی۔
-
شہید رجائی پورٹ پر پیش آنے والے واقعے پر چینی صدر کا تعزیتی پیغام
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۹چین کے صدر شی جن پنگ نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو بندرعباس کے دردناک حادثے پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
مختلف ممالک کے ساتھ ہر قسم کا تعاون کرنے کےلئے تیار ہیں؛ صدر ایران
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۱صدر مملکت نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ امن و صلح تجارت، سرمایہ کاری اور رفت و آمد سے حاصل ہوتی ہے کہا ہے کہ ہم دیگر ملکوں کے ساتھ ہر قسم کا تعاون کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔
-
قرہ باغ آذربائیجان کا اٹوٹ حصہ ہے: صدر ایران
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳صدر ایران نے آذربائیجان - ایران مشترکہ اجلاس میں کہا کہ قرہ باغ آذربائیجان کا اٹوٹ حصہ ہے۔
-
صدر ایران آج جمہوریہ آذربائیجان کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۲صدر ایران مسعود پزشکیان جمہوریہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔
-
ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی ایران اور زمبابوے کے باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایران اور زمبابوے کے درمیان باہمی احترام پر مبنی دوستانہ تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
صدر ایران کا آگ کی لپیٹ میں آنے والے علاقے کا دورہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان کل اچانک بندر عباس پہنچ گئے جہاں انہوں آگ پر قابو پانے سے متعلق اقدامات کا قریب سے جائزہ لیا۔
-
علاقائی ممالک کے اتحاد سے دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کی ضرورت ہے: صدر ایران
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۶صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت اور ہندوستان کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
صدر ایران شہید رجائی بندرگاہ کے واقعے کی ساری صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۷صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے کے تعلق سے صورتحال پر پوری طرح نظر رکھے ہوئے ہیں اور ایک ایک لمحے کی خبر لے رہے ہیں۔
-
ایران ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لئے مدد کرنے پر تیار ہے: صدر ایران
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱ایران کےصدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستانی وزیر اعظم کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو کے دوران پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی میں کمی لانے کے سلسلے میں ہر طرح کی مدد پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔