آل خلیفہ - صیہونی راہبوں کی ڈانس پارٹیوں کا میزبان !
Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۶ Asia/Tehran
بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی دعوت پر حانوکا عید کا جشن منانے کے لئے صیہونیوں کا ایک وفد حال ہی میں منامہ پہنچا ہے جس پر بحرینی عوام کا غم و غصہ بھڑک اٹھا ہے۔