غزہ پٹی میں فوجی مشق کرتے ہوئے فلسطینی جوان ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i269673-غزہ_پٹی_میں_فوجی_مشق_کرتے_ہوئے_فلسطینی_جوان_تصاویر
فلسطین کی وزارت داخلہ سے وابستہ نئے فوجی دستے غزہ کے ساحلی علاقے میں فوجی مشق کر رہے ہیں۔فی الحال غزہ کو تین ہزار فوجی جوانوں کی ضرورت ہے جس کے پیش نظر فی الحال ۵۰۰ فوجیوں کو بھرتی کیا گیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۵ Asia/Tehran
  • غزہ پٹی میں فوجی مشق کرتے ہوئے فلسطینی جوان ۔ تصاویر

فلسطین کی وزارت داخلہ سے وابستہ نئے فوجی دستے غزہ کے ساحلی علاقے میں فوجی مشق کر رہے ہیں۔فی الحال غزہ کو تین ہزار فوجی جوانوں کی ضرورت ہے جس کے پیش نظر فی الحال ۵۰۰ فوجیوں کو بھرتی کیا گیا ہے۔